سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم
- July 31, 2018, 11:12 pm
- National News
- 255 Views
کوئٹÛ(اسٹا٠رپورٹر)الیکشن کمیشن Ø¢Ù Ù†Û’ سرکاری ملازمتوں، Ù¹Ø±Ø§Ù†Ø³ÙØ± اور پوسٹنگ سمیت دیگر اØÚ©Ø§Ù…ات پرلگائی گئی پابندیوں Ú©Û’ تمام نوٹیÙکیشن معطل کردئیے،سرکاری ڈویلپمنٹ اسکیموں Ú©Û’ Ùنڈز،لوکل گورنمنٹ Ú©Û’ منجمد Ùنڈز سمیت سرکاری ملازمین Ú©Û’ پروموشن پر عائد پابندی ختم، الیکشن کمیشن Ù†Û’ نیا نوٹیÙکیشن جاری کر Ø¯ÛŒØ§ØŒØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ù†Û’ یکم اپریل 2018سے Ûونے والے تمام بھرتیوں پر پابندی عائد Ú©ÛŒ تھی اور اس ضمن میں 11اپریل 2018Ú©Ùˆ نوٹیÙیکیشن جاری کردیا گیا ØªÚ¾Ø§ØŒØ¬Ø¨Ú©Û 4جون 2018Ú©Ùˆ جاری Ûونے والے نوٹیÙیکیشن Ú©Û’ ØªØØª یکم جون سے 4جون 2018Ú©Û’ دوران Ûونے والے تمام Ù¹Ø±Ø§Ù†Ø³ÙØ± پوسٹنگ کیلئے الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ú©ÛŒ اجازت ضروری قراردیا گیاتھا ،اس ضمن میں تما Ù… لوکل گورنمنٹ اداروں Ú©Û’ منجمد Ùنڈزکے اجراء پر پابندی عائد Ú©ÛŒ گئی تھی،11اپریل 2018Ú©Ùˆ جاری Ûونے والے نوٹیÙیکیشن جاری کیا گیاتھا جس Ú©Û’ مطابق بھرتیوں اورترقیاتی سکیموں پرپابندی عائد Ú©ÛŒ گئی تھی نوٹیÙیکیشن Ú©Û’ مطابق نگران ØÚ©ÙˆÙ…ت ترقی اور بھرتی Ù†Ûیں کرسکتے تاÛÙ… عارضی طورپر مختصر وقت کیلئے بھرتیاں کرسکتے Ûیں،ملک میں عام انتخابات Ú©Û’ انعقاد Ú©Û’ بعد نئی ØÚ©ÙˆÙ…تیں بننے والی Ûیں اس ضمن میں تمام نوٹیÙیکیشنز Ú©Ùˆ Ùوری طورپرمعطل کردیا گیا ÛÛ’ØŒ نگران ØÚ©ÙˆÙ…تیں اپنی Ù…Ù‚Ø±Ø±Û Ù…Ø¯Øª تک الیکشن ایکٹ 2017Ú©Û’ ØªØØª سیکشن 230(2) efپابندیوں پر عمل کریں Ú¯Û’Û”