بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 12 اگست کو بلائے جانے کا امکان

  • August 9, 2018, 11:36 pm
  • National News
  • 176 Views

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 12 اگست کو بلائے جانے کا امکان اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف لیں گے ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی اور دیگر اہم اتحادیوں کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے اجلاس کے بعد ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 12 اگست کو بلانے کے لئے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کو سمری بھیجی جائے گی اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف لیں گے اس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا ۔