میر عبدالقدوس بزنجو اس سے قبل ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی قائمقام سپیکراور قائمقا م گورنر بھی رہ چکے ہیں

  • August 12, 2018, 11:52 pm
  • National News
  • 340 Views

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے نئے سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اس سے قبل ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی کا قائمقام سپیکر، قائمقا گورنر بھی رہ چکے ہیں 2018کے انتخابات میں ضلع آواران سے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کی ٹکٹ پر کامیاب ہوئے اس دفعہ ان کو مکمل سپیکر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔