سبی ØŒÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ کھوسٹ ریلوے سیکشن جلد Ø¨ØØ§Ù„ کیاجائیگا، وزیراعلیٰ
- August 30, 2018, 11:13 pm
- National News
- 95 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û (Ø® Ù† ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ú¾Ø± میں امن وامان Ú©ÛŒ ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ میں Ø¨ÛØªØ±ÛŒ آئی ÛÛ’ØŒ Ù„Ûٰذا سیکیورٹی Ú©Û’ باعث تعطل Ú©Û’ شکار ترقیاتی منصوبوں پر Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ø§Ù… کا آغاز کیا جاسکتا ÛÛ’Û” بالخصوص سبی ÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ ریلوے لائن Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ÛŒ Ú©Û’ منصوبے Ú©Ùˆ مکمل کرکے اس تاریخی Ø°Ø±ÛŒØ¹Û Ø³ÙØ± Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¨ØØ§Ù„ کرنے سے علاقے Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ سÛولت ملے Ú¯ÛŒ اور علاقے Ú©ÛŒ معدنی اور زرعی پیداوار Ú©Ùˆ Ú©Ù… وقت میں منڈیوں تک Ù¾Ûنچانا بھی ممکن Ûوسکے گا۔ ان خیالات کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± انÛÙˆÚº Ù†Û’ سبی ÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ کھوسٹ ریلوے سیکشن Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ÛŒ Ú©Û’ منصوبے کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒÙ†Û’ Ú©Û’ لئے Ù…Ù†Ø¹Ù‚Ø¯Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ Ú©Û’ دوران کیا۔ ÚˆÛŒ ایس ریلوے واص٠مغل Ù†Û’ اجلاس Ú©Ùˆ بریÙÙ†Ú¯ دی۔ صوبائی وزیر Ù¾ÛŒ ایچ ای نورمØÙ…د دمڑ بھی اجلاس میں شریک تھے۔ اجلاس Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ø¯ÛØ´Øª گردوں Ú©ÛŒ جانب سے ریلوے پلوں Ú©Ùˆ دھماکوں سے اڑائے جانے Ú©Û’ باعث سبی تا ÛØ±Ù†Ø§Ø¦ÛŒ 140کلومیٹر طویل اس سیکشن پر ٹرین Ú©ÛŒ Ø¢Ù…Ø¯ÙˆØ±ÙØª معطل Ûوگئی تھی بعد ازاں این ایل سی اور پاکستان ریلوے Ù†Û’ تقریباً 2.4ارب روپے Ú©ÛŒ لاگت سے ٹریک Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ی،پلوں Ú©ÛŒ تعمیرومرمت اور اسٹیشنوں Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ کام کا آغاز کیا۔ منصوبے کا پچاسی Ùیصد کام مکمل Ûوچکا ÛÛ’ تاÛÙ… اس سال جنوری میں ناکس اسٹیشن پر ØÙ…Ù„Û’ Ú©Û’ نتیجے میں پانچ مزدوں Ú©ÛŒ Ø´ÛØ§Ø¯Øª Ú©Û’ بعد منصوبے پر کام روک دیا گیا ÛÛ’Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ø§ÛŒÙ Ø³ÛŒ اور قانون Ù†Ø§ÙØ° کرنے والے دیگر اداروں Ú©ÛŒ جانب سے سیکیورٹی Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©ÛŒ صورت میں منصوبے پر Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ø§Ù… شروع کرکے اسے جلد مکمل کیا جاسکتا ÛÛ’Û” اس سیکشن پر ریلوے آپریشن Ú©Û’ آغاز سے علاقے Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ Ø¢Ù…Ø¯ÙˆØ±ÙØª Ú©ÛŒ Ø¨ÛØªØ± سÛولتیں اور علاقے Ú©ÛŒ معدنی اور زرعی پیداوار Ú©Ùˆ Ú©Ù… وقت میں سستے داموں بڑی مارکیٹوں تک Ù¾Ûنچانا ممکن Ûوگا، وزیراعلیٰ Ù†Û’ اس موقع پر ÛØ¯Ø§ÛŒØª Ú©ÛŒ Ú©Û Ø³ÛŒÚ©Ø±ÛŒÙ¹Ø±ÛŒ Ø¯Ø§Ø®Ù„ÛØŒ ریلوے اور ای٠سی ØÚ©Ø§Ù… Ú©Û’ ساتھ اجلاس منعقد کرکے سیکیورٹی Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©Û’ اقدامات Ú©Ùˆ یقینی بنائیں۔