نیا پاکستان ÛØ§Ø¤Ø³Ù†Ú¯ سکیم میں Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ 36ÛØ²Ø§Ø± درخواستیں جمع
- November 27, 2018, 11:55 pm
- National News
- 270 Views
کوئٹÛ(این این آئی)Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº نیا پاکستان ÛØ§Ø¤Ø³Ù†Ú¯ پروگرام کیلئے 36 ÛØ²Ø§Ø± سے زائد Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ù†Û’ درخواستیں جمع کرادی گئی Ûیں۔ وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ اعلان کردÛ'' نیا پاکستان ÛØ§Ø¤Ø³Ù†Ú¯ پروگرام ''Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ú©Û’ ØªØØª Ù¾ÛÙ„Û’ مرØÙ„Û’ میں Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Ù…ÛŒØª ملک Ú©Û’ سات Ø´ÛØ±ÙˆÚº میں رجسٹریشن کا عمل بائیس اکتوبر Ú©Ùˆ شروع کیا گیا تھا جو اکیس دسمبر تک جاری رÛÛ’ گا۔ Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº تین مختل٠مقامات پر اس منصوبے کیلئے رجسٹریشن کرائی جارÛÛŒ ÛÛ’Û” رجسٹریشن کا عمل شروع Ûوتے ÛÛŒ تینوں مراکز پر لوگوں Ú©ÛŒ لمبی قطاریں Ù„Ú¯ گئی تھیں۔ Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº صر٠پÛÙ„Û’ ÛÙØªÛ’ میں 8738 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ù†Û’ رجسٹریشن کرائی۔نادرا ØÚ©Ø§Ù… Ú©Û’ مطابق بائیس اکتوبر سے پچیس نومبر تک مجموعی طور پر Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº 36 ÛØ²Ø§Ø± 837 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ù†Û’ درخواستیں جمع کرائیں۔سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 20ÛØ²Ø§Ø± 280 درخواستیں نادرا Ú©Û’ سریاب روڈ پر واقع Ø¯ÙØªØ± میں جمع کرائی گئیں۔اس Ú©Û’ بعد 12 ÛØ²Ø§Ø± 886 درخواستیں ڈپٹی کمشنر Ø¢ÙØ³ میں قائم مرکز اور 3671 درخواستیں ڈسٹرکٹ کونسل سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع مرکز میں جمع کرائی گئیں۔ سرکاری ØÚ©Ø§Ù… Ú©Û’ مطابق رجسٹریشن سے درخواست گزار Ú©ÛŒ مرضی Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ú©Ø§ تعین کیا جائے گا۔ رجسٹریشن Ú©Û’ ذریعے Ù…Ø§ÛØ§Ù†Û آمدنی، گھر Ú©Û’ Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©ÛŒ ØªÙØµÛŒÙ„ات بھی ØØ§ØµÙ„ Ú©ÛŒ جائیں گی۔ رجسٹریشن Ú©Û’ نتیجے میں ØØ§ØµÙ„ Ûونیوالی ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ بعد پاکستان ÛØ§Ø¤Ø³Ù†Ú¯ اتھارٹی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Û’ Ú¯ÛŒÛ”ÛØ± Ú¯Ú¾Ø±Ø§Ù†Û Ø³Û’ صر٠ایک ÙØ±Ø¯ رجسٹریشن کراسکتا Ûے۔بائیس لاکھ Ù†Ùوس پر مشتمل بلوچستان Ú©Û’ سب سے بڑے Ø´ÛØ± Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº گھروں Ú©ÛŒ قلت کا Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ú©ØªÙ†Ø§ سنگین ÛÛ’ اس کا Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û Ø¨Ú‘ÛŒ تعداد میں لوگوں Ú©ÛŒ جانب سے اس ÛØ§Ø¤Ø³Ù†Ú¯ منصوبے کیلئے درخواستیں جمع کرانے سے لگایا جاسکتا ÛÛ’Û”