تیسرے ٹی20 میں پاکستان کی آسٹریلیا کیخلا٠بیٹنگ
- November 8, 2019, 2:04 pm
- Sports News
- 117 Views
میزبان آسٹریلیا Ù†Û’ سیریز Ú©Û’ تیسرے اور آخری Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان Ú©Ùˆ بیٹنگ Ú©ÛŒ دعوت دی ÛÛ’Û”
دونوں ٹیموں Ú©Û’ درمیان میچ پرتھ میں کھیلا جا Ø±ÛØ§ ÛÛ’Û”
پاکستان Ù†Û’ ٹیم میں چار تبدیلیاں Ú©ÛŒ Ûیں۔ ÙˆÛØ§Ø¨ ریاض، Ù…ØÙ…د Ø¹Ø±ÙØ§Ù†ØŒ ÙØ®Ø± زمان اور آص٠علی آج Ú©Û’ میچ میں شامل Ù†Ûیں۔
تین میچز پر مشتمل سیریز کا Ù¾Ûلا Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی بارش Ú©Û’ باعث Ø¨Û’Ù†ØªÛŒØ¬Û Ø±ÛØ§ جب Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±Û’ میچ میں آسٹریلیا Ù†Û’ قومی ٹیم Ú©Ùˆ 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ÙØ§Ø±Ù…یٹ میں ورلڈ Ú©ÛŒ نمبر ون ٹيم رواں سال 9 میں سے صر٠ایک Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میچ ÛÛŒ جیت سکی ÛÛ’Û”
پاکستان ٹیم
کپتان بابر اعظم، امام الØÙ‚ØŒ ØØ§Ø±Ø« سÛیل، ÙˆÚ©Ù¹ کیپر Ù…ØÙ…د رضوان، Ø§ÙØªØ®Ø§Ø± اØÙ…د، عماد وسیم، شاداب خان، Ù…ØÙ…د عامر، Ù…ØÙ…د موسیٰ، خوش دل Ø´Ø§ÛØŒ Ù…ØÙ…د ØØ³Ù†ÛŒÙ†Û”
آسٹریلیا ٹیم
کپتان ایرون Ùنچ، ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ، بین میکڈرموٹ، ایشٹن ٹرنر، الیکس کیری، ایشٹن اگر، Ù…Ú†Ù„ اسٹارک، کین رچرڈسن، سین ایبٹ، بلی سٹانلیک۔