اسلام آباد: کشمیر ÛŒÚ©Ø¬ÛØªÛŒ پوسٹر پر عمران خان Ú©ÛŒ تصویر مسخ
- February 4, 2020, 2:48 pm
- Breaking News
- 381 Views
کشمیر سے ÛÚ©Ø¬ÛØªÛŒ کا دن پانچ ÙØ±ÙˆØ±ÛŒ Ú©Ùˆ منایا جا Ø±ÛØ§ ÛÛ’ جس سلسلے میں ملک بھر میں پوسٹر اور بینر لگائے گئے Ûیں۔ ایسے ÛÛŒ بڑے بڑے پوسٹر دارالØÚ©ÙˆÙ…ت اسلام آباد میں بھی مختل٠مقامات پر کئی دنوں سے آویزاں Ûیں جن میں وزیر اعظم عمران خان، صدر پاکستان عار٠علوی اور کشمیر امور Ú©Û’ وزیر علی امین گنڈاپور اور دیگر کشمیری رÛنماؤں Ú©ÛŒ تصاویر شامل Ûیں، تاÛÙ… ØØ§Ù„ ÛÛŒ میں ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ùˆ خراب بھی کر دیا گیا ÛÛ’Û”
اسلام آباد Ú©ÛŒ مصرو٠ترین Ø´Ø§ÛØ±Ø§Û Ø¬Ù†Ø§Ø Ø§ÛŒÙˆÙ†ÛŒÙˆØŒ جو Ú©Û Ù¾Ø§Ø±Ù„ÛŒÙ…Ø§Ù† Ú©ÛŒ عمارت سے جا ملتی ÛÛ’ØŒ پر Ù„Ú¯Û’ Ûوئے پوسٹرز میں صر٠وزیر اعظم عمران خان Ú©ÛŒ تصویر Ú©Ùˆ پھاڑا گیا ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø§Ù‚ÛŒ سب ٹھیک Ûیں۔