Ø¬ÛØ§Ù†Ú¯ÛŒØ±ØªØ±ÛŒÙ† ‌‌کی کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے Ø´ÛØ±ÛŒÙˆÚº سے Ø§ØØªÛŒØ§Ø· برتنے Ú©ÛŒ اپیل
- March 16, 2020, 2:32 pm
- Breaking News
- 160 Views
اسلام آباد : پاکستان ØªØØ±ÛŒÚ© انصا٠کے رÛنما Ø¬ÛØ§Ù†Ú¯ÛŒØ±ØªØ±ÛŒÙ† Ù†Û’ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے Ø´ÛØ±ÛŒÙˆÚº سے Ø§ØØªÛŒØ§Ø· برتنے Ú©ÛŒ اپیل کرتے Ûوئے Ú©ÛØ§ بار بار ÛØ§ØªÚ¾ دھوئیں، ÛØ§ØªÚ¾ ملانے اوراجتماعات میں جانے سے گریز کریں۔
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق پاکستان ØªØØ±ÛŒÚ© انصا٠کے رÛنما Ø¬ÛØ§Ù†Ú¯ÛŒØ±ØªØ±ÛŒÙ† Ù†Û’ کرونا وائرس Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے اپنے بیان میں Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ میں کروناوائرس Ú©ÛŒ وباپھیلی Ûوئی ÛÛ’ØŒ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کےاثرات Ø¢Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
Ø¬ÛØ§Ù†Ú¯ÛŒØ± ترین کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ جلد کروناوائرس سے بچاؤ Ú©Û’ اقدامات کئے، اقدامات سے کرونا وائرس پاکستان میں کنٹرول میں رÛےگا، ÛØ± Ø´ÛØ±ÛŒ کا ÙØ±Ø¶ ÛÛ’ Ú©Û ØÚ©ÙˆÙ…ت کا ÛØ§ØªÚ¾ بٹائے۔
رÛنما Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ù†Û’ مزید Ú©ÛØ§ Ú©Û Ø¹ÙˆØ§Ù… غیرضروری اجتماعات میں جانےسےگریزکریں، اپنے ÛØ§ØªÚ¾ بار بار دھوئیں اور Ú†ÛØ±Û’ پر مت لگائیں، کرونا وائرس ÛØ§ØªÚ¾ ملانے سے پھیلتا ÛÛ’ØŒ اس لئے بیرون ملک سے آنیوالے بھی Ø§ØØªÛŒØ§Ø·ÛŒ تدابیر اپنائیں۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø³Ø¨ Ø§ØØªÛŒØ§Ø·ÛŒ تدابیر اپنائیں Ú¯Û’ تو جلد کرونا پر قابو پالیا جائےگا، سب ساتھ دیں تو 2 سے 3 ÛÙØªÛ’ میں ØØ§Ù„ات کنٹرول میں آجائیں Ú¯Û’Û”
خیال رÛÛ’ ØªØØ±ÛŒÚ© انصا٠نے عوام میں کرونا وائرس سے آگاÛÛŒ Ú©Û’ لئے ملک گیر Ù…ÛÙ… چلانے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ ØŒ Ù…ÛÙ… Ú©Û’ØªØØª عوام Ú©Ùˆ کرونا سے بچاؤ Ú©ÛŒ تدابیر سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ جائےگا۔