پاکستان میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ اوراقدامات
- March 16, 2020, 4:02 pm
- COVID-19
- 229 Views
چین Ú©Û’ Ø´ÛØ± ÙˆÙˆÛØ§Ù† سے پھیلنے والا کرونا وائرس اب تک دنیا Ú©Û’ 125 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ÛÛ’Û” پاکستان میں اب تک 94 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ ÙˆÙØ§Ù‚ÛŒ ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©Û’ مطابق 2 مریض ØµØØªÛŒØ§Ø¨ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
ماسک
طبی Ù…Ø§ÛØ±ÛŒÙ† کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø§Ø³Ú© کا استعمال ضروری Ù†Ûیں ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© Ø·Ø±Ø Ú©ÛŒ جھوٹی تسلی ÛÛ’ اور Ûماری عوام Ú©Ùˆ عادت Ù†Ûیں ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ù…Ø³Ù„Ø³Ù„ ماسک Ù¾ÛÙ†Û’ رکھے۔ بار بار Ù¾Ûننے اور اتارنے سے ØØ§ØµÙ„ Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں Ûوتا۔
علامات Ø¸Ø§ÛØ± Ûونے Ú©ÛŒ صورت میں Ûیلپ لائن پر کال کریں
اگر آپ میں کروانا وائرس Ú©ÛŒ علامات Ø¸Ø§ÛØ± Ûوتی Ûیں تو ان نمبرز 99203443-021ØŒ 99204405-021 پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ” Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØØª Ú©Û’ Ø¯ÙØªØ± میں ØÚ©Ø§Ù… کال وصول کریں Ú¯Û’ اور آپ سے چند بنیادی سوال کرنے Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ ایک مخصوص ڈاکٹر کا Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ù†Ù…Ø¨Ø± دیں Ú¯Û’Û”
دوسرے مرØÙ„Û’ میں آپ ڈاکٹر Ú©Ùˆ کال کریں جو آپ سے مکمل معلومات لینے Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ ٹیسٹ کیلئے بلائے گا۔ اگر ڈاکٹر ÛŒÛ Ø³Ù…Ø¬Ú¾Û’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ú©Ùˆ Ûنگامی مدد Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’ تو Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØØª Ú©ÛŒ ٹیم Ùوری آپ Ú©Û’ پاس Ù¾ÛÙ†Ú† جائے گی۔
جب آپ ڈاکٹر Ú©Ùˆ کال کریں Ú¯Û’ تو ÙˆÛ Ø§Ù“Ù¾ سے نام، Ùیملی نام، ایڈریس، علامات اور ان Ú©ÛŒ شدت سے متعلق معلومات لیں Ú¯Û’Û” اس Ú©Û’ ساتھ آپ Ú©ÛŒ ٹریول ÛØ³Ù¹Ø±ÛŒ اور ان لوگوں Ú©ÛŒ ٹریول ÛØ³Ù¹Ø±ÛŒ بھی پوچھیں Ú¯Û’ جن سے آپ Ù†Û’ ØØ§Ù„ÛŒÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº میں ملاقات Ú©ÛŒ Ûوگی۔
ÙˆØ¶Ø§ØØª
بیشتر پاکستانی میڈیا بشمول سماء ڈیجیٹل 13 مارچ Ú©ÛŒ Ø¯ÙˆÙ¾ÛØ± تک سندھ Ú©Û’ Ú©Ù„ تصدیق Ø´Ø¯Û Ú©ÛŒØ³Ø² میں ایک کیس بڑھا کر بیان Ú©Ø±Ø±ÛØ§ تھا، جس سے ملک Ú©Û’ Ú©Ù„ کیسز میں بھی ایک کا ÙØ±Ù‚ Ø¢Ø±ÛØ§ تھا اور اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ ØÚ©ÙˆÙ…ت اور کراچی آغا خان Ú©Û’ مابین تعداد Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے غلط ÙÛÙ…ÛŒ تھی۔
ÛŒÛ ÙØ±Ù‚ 9 مارچ Ú©Ùˆ پیدا Ûوا تھا جس دن کراچی میں Ú©Ù„ 8 کیسز سامنے آئے تھے لیکن اسے ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ جانب سے 9 بتایا گیا تھا تاÛÙ… 13 مارچ Ú©ÛŒ شام ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©Û’ Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û ØÚ©Ø§Ù… Ù†Û’ ÙˆØ¶Ø§ØØª کردی Ú©Û Ø§Ø³ دن ایک کیس Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø´Ù…Ø§Ø± کر لیا گیا تھا۔ سندھ میں کرونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ø¨ تک Ú©Û’ Ú©Ù„ کیسز 16 Ù†Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û 76 Ûیں، ان میں ÙˆÛ 2 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ بھی شامل Ûیں جو ØµØØªÛŒØ§Ø¨ Ûوجانے Ú©Û’ باعث اسپتال سے ÙØ§Ø±Øº کئے جاچکے Ûیں۔
کرونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد، پیر 16 مارچ 2020 ØµØ¨Ø 11 بجے تک
پاکستان: 94
سندھ ( کراچی 21ØŒ ØÛŒØ¯Ø±Ø¢Ø¨Ø§Ø¯ 01ØŒ سکھر 50 ) : 76
گلگت: 3
اسلام آباد: 4
بلوچستان : 10
خیبرپختونخوا: 0
پنجاب (لاÛور) : 1
وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©Ùˆ سندھ Ú©Û’ 10 اسپتالوں Ú©Û’ آئیسولیشن وارڈز میں رکھا جا Ø±ÛØ§ ÛÛ’ جن Ú©Û’ نام درج ذیل Ûیں۔
آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی
Ø¬Ù†Ø§Ø Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ کراچی
ڈاؤ اوجھا کیمپس کراچی
سول اسپتال کراچی
لیاری جنرل اسپتال کراچی
لیاقت یونیورسٹی اسپتال ØÛŒØ¯Ø± آباد
پیپلز میڈیکل کالج اسپتال نواب شاÛ
سول اسپتال میرپور خاص
غلام Ù…ØÙ…د Ù…ÛØ± میڈیکل کالج سکھر
چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال لاڑکانÛ
کھانا کھانے سے Ù¾ÛÙ„Û’ اور بعد میں ÛØ§ØªÚ¾ÙˆÚº Ú©Ùˆ دھوتے رÛیں۔ کھانا پکاتے وقت، جانور Ú©Ùˆ چھونے Ú©Û’ بعد، کسی بیمار سے ملنے Ú©Û’ بعد، چھینکنے اور ناک صا٠کرنے بعد بھی ÛØ§ØªÚ¾ دھونا ضروری ÛÛ’Û”
ÛØ§ØªÚ¾ دھونے کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛÙ„Û’ 20 سیکنڈ تک صابن ÛØ§ØªÚ¾ پر لگائیں اور پھر دھو لیں۔
اگر گھر سے Ø¨Ø§ÛØ± Ûیں تو سینیٹائزر کا استعمال کریں جس میں 60 Ùیصد الکوÛÙ„ موجود ÛÙˆÛ”
Ù…Ù†ÛØŒ ناک اور Ûونٹوں پر ÛØ§ØªÚ¾ Ù†Û Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚº Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø¬Ø±Ø§Ø«ÛŒÙ… ÙˆÛیں سے پھیلنا شروع Ûوتے Ûیں۔
ایمرجنسی اس صورت میں ÛÙˆÚ¯ÛŒ جب آپ چین، ایران یا کسی بھی کرونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ù„Ú© سے واپس پاکستان آ رÛÛ’ ÛÙˆÚºÛ”
علامات
کھانسی، چھینک، بخار اور سانس لینے میں تکلی٠شامل ÛÛ’Û”
ایمرجنسی Ûیلپ لائنز
ایمرجنسی Ú©ÛŒ صورت میں دیے گئے نمبرز پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±Ø³Ú©ØªÛ’ Ûیں۔
سندھ Ûیلپ لائنز: 02199203443ØŒ 02199204405
خیبر پختونخوا: 1700
Ûیلپ لائن Ùیڈرل: 1166