کراچی میں کرونا سے مرنے والوں کے لیے نیا قبرستان بن گیا
- April 2, 2020, 12:22 pm
- COVID-19
- 140 Views
کراچی: سندھ ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ Ø´ÛØ± قائد میں کرونا وائرس سے جاں بØÙ‚ Ûونے والوں Ú©ÛŒ تدÙین Ú©Û’ لیے نیا قبرستان بنا دیا۔
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق کراچی میں ایک نیا قبرستان بنایا گیا ÛÛ’ Ø¬ÛØ§Úº کرونا سے مرنے والے Ø´ÛØ±ÛŒÙˆÚº Ú©Ùˆ دÙنایا جائے گا، ÛŒÛ Ù‚Ø¨Ø±Ø³ØªØ§Ù† 80 ایکڑ پر Ù…ØÛŒØ· ÛÛ’ØŒ Ø¬ÛØ§Úº Ù¾ÛÙ„Û’ شخص Ú©ÛŒ تدÙین بھی کر دی گئی ÛÛ’Û”
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل کراچی میں کرونا وائرس سے جاں بØÙ‚ Ûونے والے Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©ÛŒ تدÙین Ú©Û’ لیے 5 قبرستان مختص کیے گئے تھے، جن میں Ù…ØÙ…د Ø´Ø§ÛØŒ مواچھ گوٹھ، کورنگی، اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا اور سرجانی Ú©Û’ قبرستان شامل تھے۔
گورکنوں Ú©Û’ ØÙاظتی لباس کا Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ سامنے آیا تھا جس پر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اے سے رابطے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا تھا۔
ادھر Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØØª سندھ Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û 34 نئے کیسز رپورٹ Ûونے Ú©Û’ بعد سندھ بھر میں کرونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ÛÛ’Û”
چین سے پھیلنے والے جان لیوا وائرس Ú©Ùˆ ÙˆÙÚˆ نائنٹین سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©ÛŒ تعداد میں سندھ بھر میں مسلسل اضاÙÛ ÛÙˆ Ø±ÛØ§ ÛÛ’Û” Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØØª Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ میں مزید 17 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے، ØÛŒØ¯Ø± آباد میں 9ØŒ Ø´Ûید بے نظیر آباد میں 6 اور جامشورو میں 2 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد مجموعی طور پر سندھ بھر میں 743 لوگ کرونا وائرس کا شکار Ûیں۔