کورونا Ú©Û’ علاج Ú©Û’ دوران غیرانسانی سلوک کبھی Ù†Ûیں بھولوں گا
- April 7, 2020, 1:41 pm
- COVID-19
- 451 Views
کورونا وائرس سے ØµØØª یاب Ûونے والے Ú†Ø§Ø±Ø³Ø¯Û Ú©Û’ ایک نوجوان Ù…ØÙ…د سلمان Ù†Û’ دوران علاج آپ بیتی سناتے Ûوئے Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø³Ø¹ÙˆØ¯ÛŒ عرب میں کام کرتا ØªÚ¾Ø§ØŒÙØ±ÙˆØ±ÛŒ میں اسے سینے اور پیٹ میں درد Ûوا تو چیک کرانے پر ڈاکٹروں Ù†Û’ اپینڈکس آپریشن تجویز کیا۔میں Ù†Û’ ÙˆÛØ§Úº آپریشن کرانے Ú©ÛŒ بجائے پاکستان آکر علاج کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§Û”
ÛŒÛØ§Úº چیک کرانے پر ڈاکٹر Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù¾Ú¾ÛŒÙ¾Ú¾Ú‘ÙˆÚº میں سوجن ÛÛ’ØŒ دوائی دینے سے کاÙÛŒ ØØ¯ تک ٹھیک Ûوگیا۔اس دوران مارچ میں کورونا وائرس Ú©Û’ پھیلنے Ú©ÛŒ باتیں Ûونے لگیں۔اچانک Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØØª Ú©ÛŒ طر٠سے Ùون آیا Ú©Û Ø§Ø³ کا چیک اپ کرنا ÛÛ’Û”13 مارچ Ú©Ùˆ اسپتال بلا کر ایک کمرے میں بند کر Ú©Û’ Ø¨Ø§ÛØ± دو گارڈ Ú©Ú¾Ú‘Û’ کردیے گئے۔میری رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ Ø¢Ù Ûیلتھ اسلام آباد بھیجی گئی جو پازیٹو آگئی۔
اس Ú©Û’ بعد میری اصل آزمائش شروع Ûوئی اور میری تصویر تک Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینلوں پر دکھائی جانے لگیں۔ڈاکٹروں اور طبی عملے Ù†Û’ میرا چیک اپ بند کر دیا۔ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ûمارے پاس ØÙاظتی سامان Ù†Ûیں۔باقی دنیا سے میرا Ø±Ø§Ø¨Ø·Û ØµØ±Ù Ù…ÙˆØ¨Ø§Ø¦Ù„ پر تھا۔اسپتال میں اÙÙˆØ§Û ØªÚ¾ÛŒ Ú©Û Ø§Ú¯Ø± میں مر گیا تو میری میت گھر والوں Ú©Ùˆ بھی Ù†Ûیں دی جائے Ú¯ÛŒ اور کسی نامعلوم مقام پر دÙÙ† کر دیا جائے گا۔
گاؤں میں موجود میرے خاندان Ú©Ùˆ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ú©Ø± دیا گیا اور ان کا ØÙ‚Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ بند Ûوگیا۔میرے بھائی اور بیوی Ú©Û’ ٹیسٹ خوش قسمتی سے نیگیٹو آئے۔میں اسپتال میں پڑا ÛØ± وقت اپنے اور گھر والوں Ú©Û’ ساتھ Ûونے والے سلوک Ú©Û’ بارے میں سوچتا Ø±ÛØªØ§ تھا۔ایسا وقت بھی آیا Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ اسپتال میں کھانا دینا بند کر دیا گیا۔میں Ù†Û’ چینل Ú©Ùˆ Ùون کیا تو طبی عملے Ú©Ùˆ Ûوش آیا اور پھر کھانا دیا گیا لیکن دوائیں پھر بھی Ù†Û Ø¯ÛŒ گئی۔
مجھے کورونا Ú©ÛŒ کوئی علامت Ù†Ûیں تھی لیکن میری ذÛÙ†ÛŒ ØØ§Ù„ت خراب ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ تھی۔میڈیکل Ø¹Ù…Ù„Û Ùون پر میری ØØ§Ù„ت Ú©Û’ بارے میں پوچھتا تھا اور مجھے تسلی دیتا ØªÚ¾Ø§Û”Ø³ØªØ±Û Ø¯Ù†ÙˆÚº بعد میری رپورٹ نیگٹو آئی تو میری جان چھوٹی۔میں ساری رات Ø³ÙˆÙ†Û Ø³Ú©Ø§ØŒ اگلے دن مجھے گاڑی میں بٹھا کر گھر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا گیا۔مجھے قید ØªÙ†ÛØ§Ø¦ÛŒ اور اس دوران سنائی دی جانے والی اÙوائیں اور غیر انسانی سلوک کبھی Ù†Ûیں بھولے گا۔