پاکستان میں مقیم لاکھوں Ø§ÙØºØ§Ù† Ù…ÛØ§Ø¬Ø±ÛŒÙ† میں ایک بھی شخص کرونا وائرس سے متاثر Ù†Ûیں Ûوا
- April 7, 2020, 11:40 pm
- COVID-19
- 156 Views
پاکستان میں Ø§ÙØºØ§Ù† سÙیر عاط٠مشال Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø®ÙˆØ´ قسمتی سے پاکستان میں رÛÙ†Û’ والے Ø§ÙØºØ§Ù†ÙˆÚº میں ابھی تک کویڈ 19 کا کوئی رجسٹرڈ کیس Ù†Ûیں ÛÛ’Û” ایک بیان میں عاط٠مشال Ù†Û’ Ú©ÛØ§Ú©Û ÛÙ… ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ پر Ú¯ÛØ±ÛŒ نظر رکھے Ûوئے Ûیں،تمام لوگ عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØØª اور ØÚ©Ø§Ù… Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª پر عمل کریں۔ Ø§ÙØºØ§Ù† سÙیر Ù†Û’ Ú©ÛØ§Ú©Û ØÚ©ÙˆÙ…ت پاکستان اور اقوام Ù…ØªØØ¯Û Ú©Û’ Ø§Ø¯Ø§Ø±Û Ø¨Ø±Ø§Ø¦Û’ Ù…ÛØ§Ø¬Ø±ÛŒÙ† Ú©Û’ تعاون پر شکر گزار Ûیں۔
دوسری جانب منگل Ú©Û’ روز ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ 251 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے، جس Ú©Û’ بعد مجموعی تعداد 4 ÛØ²Ø§Ø± سے تجاوز کر گئی ÛÛ’Û” منگل Ú©Û’ روز ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ 3 مریض بھی جاں بØÙ‚ بھی Ûوگئے، جس Ú©Û’ بعد اموات Ú©ÛŒ Ú©Ù„ تعداد 54 Ûوگئی۔ مزید بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù†Ú¯Ù„ Ú©Û’ روز پنجاب میں 86 کیسز، سندھ میں 54 کیسز، خیبرپختونخوا میں 95 کیسز، بلوچستان 12ØŒ کشمیر 3 اور اسلام آباد میں ایک کرونا کیس رپورٹ Ûوا۔
پنجاب میں کرونا وائرس کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 2004 Ûوگئی ÛÛ’ اور اموات Ú©ÛŒ تعداد 15 ÛÛ’Û” سندھ میں کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 986 Ûوگئی جب Ú©Û Ø§Ù…ÙˆØ§Øª Ú©ÛŒ تعداد 18 Ûوگئی ÛÛ’Û” Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº اب تک 500 کیسز اور 17 اموات رپورٹ Ûوئی Ûیں۔ بلوچستان میں 204ØŒ گلگلت بلتستان میں 211ØŒ اسلام آباد میں 83 اور آزاد کشمیر میں 18 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں۔ اس ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ میں معاون خصوصی برائے ØµØØª ڈاکٹر مرزا Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں کرونا وائرس سے اموات Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 1.4ÛÛ’ØŒ پاکستان میں اب تک 54 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ انتقال کرچکے Ûیں، Ø¬Ø¨Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ تشویشناک 28 مریض ابھی بھی آئی سی یو میں Ûیں۔
ملک میں429 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ مکمل طور Ù¾Ø±ØµØØª یاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔ مستقبل میں کرونا Ú©ÛŒ کٹس لاکھوں میں دستیاب ÛÙˆÚº گی۔ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ø³ØªÙ‚Ø¨Ù„ میں لیبارٹریز Ú©ÛŒ تعداد 32 اور پھر40 تک Ù„Û’ جائیں Ú¯Û’Û” ملک میں اس وقت 18 لیبارٹریز Ûیں جو کرونا وائرس Ú©Û’ Ù¾ÛŒ سی آرٹیسٹ کرسکتی Ûیں۔