سیکیورٹی Ùورسز کا شمالی وزیرستان اور Ù…Ûمند میں آپریشن، 7 Ø¯ÛØ´Øª گرد مارے گئے
- April 7, 2020, 11:57 pm
- Breaking News
- 239 Views
راولپنڈی: سیکیورٹی Ùورسز Ú©ÛŒ جانب سے شمالی وزیرستان اور Ù…Ûمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن Ú©Û’ دوران 7 Ø¯ÛØ´Øª گرد مارے گئے۔
پاک Ùوج Ú©Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û ØªØ¹Ù„Ù‚Ø§Øª Ø¹Ø§Ù…Û (آئی ایس Ù¾ÛŒ آر) Ú©Û’ مطابق سیکیورٹی Ùورسز Ù†Û’ شمالی وزیرستان اور Ù…Ûمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس Ú©Û’ نتیجے میں 7 Ø¯ÛØ´Øª گرد مارے گئے۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق کارروائی شمالی وزیرستان Ú©Û’ عدل خیل گاؤں میں Ú©ÛŒ گئی، Ø¯ÛØ´Øª گرد علاقے سے ÙØ±Ø§Ø± Ûوتے Ûوئے مارے گئے، Ø¯ÛØ´Øª گردوں سے اسلØÛØŒ مواصلاتی آلات برآمد کرلیے گئے۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ûمند میں آپریشن Ú©Û’ دوران 3 Ø¯ÛØ´Øª گرد مارے گئے، Ø¯ÛØ´Øª گردوں سے بھارتی ادویات، لٹریچر اور دیگر سامان برآمد Ûوا ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û 9 مارچ Ú©Ùˆ سیکیورٹی Ùورسز Ú©ÛŒ جانب سے Ø®ÙÛŒÛ Ø§Ø·Ù„Ø§Ø¹Ø§Øª پر ٹانک Ú©Û’ قریب کارروائی میں 2 Ø§Ù†ØªÛØ§Ø¦ÛŒ مطلوب Ø¯ÛØ´Øª گرد مارے گئے تھے Ø¬Ø¨Ú©Û Ú©Ø±Ù†Ù„ مجیب الرØÙ…ان Ø´Ûید Ûوگئے تھے۔
یاد رÛÛ’ رواں سال جنوری میں سیکیورٹی Ùورسز Ú©ÛŒ شمالی وزیرستان میں کارروائی Ú©Û’ دوران 5 Ø¯ÛØ´Øª گرد Ûلاک Ûوئے Ø¬Ø¨Ú©Û 2جوان Ø´Ûید Ûوگئے تھے، Ø´Ûید Ûونے والوں میں سپاÛÛŒ Ù…ØÙ…د شمیم اور سپاÛÛŒ اسد خان شامل تھے۔