لاک ڈاؤن: Ø´ÛØ± قائد میں دو دل دÛلا دینے والے واقعات سامنے Ø¢ گئے
- April 9, 2020, 12:04 am
- National News
- 495 Views
کراچی: Ø´ÛØ± قائد میں لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوسرے ÛÙØªÛ’ 2 دل دÛلا دینے والے واقعات سامنے Ø¢ گئے Ûیں۔
اے آر وائی نیوز Ú©Û’ مطابق کراچی میں کرونا وائرس Ú©Û’ سبب Ù†Ø§ÙØ° کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں غریب Ø´ÛØ±ÛŒ شدید متاثر ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، اس دوران دو ایسے واقعات سامنے آئے Ûیں جنھیں دیکھ کر نرم دل Ø´ÛØ±ÛŒÙˆÚº Ú©ÛŒ آنکھیں نم ÛÙˆ گئیں۔
Ø´ÛØ± میں لاک ڈاؤن Ú©Û’ باعث بے روزگاری سے تنگ ایک نوجوان معذور بن کر بھیک مانگنے لگا۔ نوجوان معذور بن کر مخیر ØØ¶Ø±Ø§Øª سے راشن بھی طلب کرتا Ø±ÛØ§ØŒ تاÛÙ… راشن تقسیم کرنے والے رضا کاروں Ú©ÛŒ ایک ٹیم Ù†Û’ نوجوان کا بھانڈا Ù¾Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔ Ù¾Ú©Ú‘Û’ جانے Ú©Û’ بعد قانون Ù†Ø§ÙØ° کرنے والے اداروں Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ کرنے Ú©Û’ ڈر سے معذور نوجوان اٹھ کر بھاگ کھڑا Ûوا، رضاکاروں Ù†Û’ نوجوان Ú©Ùˆ تھپڑ بھی مارے۔
دوسرا ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ Ú©Û’ علاقے لیاری میں پیش آیا، کراچی Ú©Û’ اس قدیم علاقے لیاری میں بھیم پورا Ù¾ÛŒ ایس 109 میں بھوک کا مارا ایک شخص کچرے Ú©Û’ ڈھیر سے کھانا کھانے پر مجبور ÛÙˆ گیا۔ Ø´ÛØ±ÛŒ Ú©ÛŒ جانب سے اس منظر Ú©ÛŒ ویڈیو بھی بنا Ù„ÛŒ گئی جس میں بھوکا شخص کچرے Ú©Û’ ڈھیر سے کھانا Ú†Ù† کر کھاتے دیکھا گیا۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ù„Ø§Ú© ڈاؤن سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø´ÛØ±ÛŒ ØªØ§ØØ§Ù„ سرکاری امداد Ú©Û’ منتظر Ûیں، سرکاری راشن Ù†Û Ù…Ù„Ù†Û’ پر یو سی چئیرمینز Ù†Û’ ازخود راشن باٹنا شروع کر دیا ÛÛ’ØŒ اس سلسلے میں یو سی چیئرمین رات گئے ضلع وسطی Ú©Û’ مختل٠علاقوں میں راشن Ù„Û’ کر Ù¾ÛÙ†Ú† گئے، انھوں Ù†Û’ گلبرگ، Ùیڈرل بی ایریا، غیریب آباد Ú©Û’ علاقوں میں راشن تقسیم کیا۔
یو سیز اور شناختی کارڈ Ú©ÛŒ ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق بنائی گئی ÙÛØ±Ø³Øª پر مستØÙ‚ین میں راشن Ú©Û’ بیگز تقسیم کیے گئے، یو سی چئیرمین ØØ³Ù† نقوی کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø±Ø§Ø´Ù† بیگز میں دو ÛÙØªÙˆÚº Ú©ÛŒ ضروریات زندگی Ú©ÛŒ اشیا موجود Ûیں۔