پاکستان میں پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا سے Ú©Ù… Ûوگئی
- May 2, 2020, 9:15 pm
- Business News
- 209 Views
پاکستان میں پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا سے Ú©Ù… Ûوگئی
بھارت میں پیٹرول چھیانوے Ùیصد اور بنگلادیش میں ایک سو چار Ùیصد تک Ù…Ûنگا ÛÛ’ØŒ رپورٹ
اسلام آباد (Ûمارا Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§Ù†ÙØ§Ø±Ù…یشن ڈیسک)پاکستان میں پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت علاقائی ممالک بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور Ù…ØªØØ¯Û عرب امارات میں سب سے Ú©Ù… Ûوگئی۔ پاکستان Ú©Û’ مقابلے میں بھارت میں پیٹرول چھیانوے Ùیصد اور بنگلادیش میں ایک سو چار Ùیصد تک Ù…Ûنگا Ûے۔قیمتوں میں ØØ§Ù„ÛŒÛ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ بعد پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول 81 روپے 58 پیسے میں ÙØ±ÙˆØ®Øª ÛÙˆ Ø±ÛØ§ ÛÛ’ جو تقریبا Ù‹ ڈالر میں ÙÛŒ لیٹر 51 سینٹس بنتا Ûے۔اگر بھارت میں دیکھیں تو نئی دÛÙ„ÛŒ میں ÙÛŒ لیٹر پیٹرول 92 سینٹس اور ممبئی میں ایک ڈالر سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…ÛŒÚº ÙØ±ÙˆØ®Øª ÛÙˆ Ø±ÛØ§ ÛÛ’Û” اس کا پاکستانی کرنسی میں ØØ³Ø§Ø¨ لگائیں تو ایک لیٹر پیٹرول نئی دÛÙ„ÛŒ میں 146روپے 24 پیسے Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù…Ø¨Ø¦ÛŒ میں 160روپے 36 پیسے میں ÙØ±ÙˆØ®Øª ÛÙˆ Ø±ÛØ§ Ûے۔اسی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù†Ú¯Ù„Ø§Ø¯ÛŒØ´ میں ایک لیٹر پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت ایک ڈالر سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛ’ جو پاکستانی کرنسی میں 166 روپے 82 پیسے بنتی Ûے۔سری لنکا میں بھی ÙÛŒ لیٹر پیٹرول 85 سینٹس اور پاکستانی کرنسی میں 135 روپے 73 پیسے کا ÛÛ’ نیز Ù…ØªØØ¯Û عرب امارات میں پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت پاکستان سے معمولی Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛ’ØŒ جو 52 سینٹس اور پاکستانی کرنسی میں 82 روپے 85 پیسے ÛÛ’Û”