وزیراعظم Ù†Û’ برسوں سے زیر التوا بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ آغاز Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª کر دی
- May 11, 2020, 8:55 pm
- National News
- 117 Views
ڈیم سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنے میں مدد ملے گی، ملک میں پانی Ú©ÛŒ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ù„Øª Ú©Ùˆ Ú©Ù… کیا جا سکے گا، 1.23 ملین ایکڑ اراضی Ú©Ùˆ زراعت کیلئے استعمال میں لایا جائے گا، ڈیم Ú©Û’ آس پاس Ú©Û’ علاقے Ú©ÛŒ سماجی ترقی Ú©Û’ لئے 78.5 بلین خرچ ÛÙˆÚº Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û ÛØ± سال سیلاب سے Ûونے والے اربوں روپے مالیت Ú©Û’ نقصانات سے بچنے میں بھی مدد ملے Ú¯ÛŒ
وزیراعظم Ù†Û’ برسوں سے زیر التوا بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ آغاز Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª کر دی، ڈیم سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ ملک میں پانی Ú©ÛŒ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ù„Øª Ú©Ùˆ Ú©Ù… کیا جا سکے گا، 1.23 ملین ایکڑ اراضی Ú©Ùˆ زراعت کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔ ڈیم Ú©Û’ آس پاس Ú©Û’ علاقے Ú©ÛŒ سماجی ترقی Ú©Û’ لئے 78.5 بلین خرچ ÛÙˆÚº Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û ÛØ± سال سیلاب سے Ûونے والے اربوں روپے مالیت Ú©Û’ نقصانات سے بچنے میں بھی مدد ملے گی۔
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ Ú©Û’ تØÙظ Ú©Ùˆ یقینی بنانا Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ اولین ØªØ±Ø¬ÛŒØ ÛÛ’ØŒ ڈیموں Ú©ÛŒ تعمیر سے زرعی ضروریات Ú©Û’ لئے پانی Ú©ÛŒ دستیابی Ú©Û’ ساتھ ساتھ سستی بجلی Ú©Û’ ØØµÙˆÙ„ میں مدد ملے گی۔ دیامر بھاشا ڈیم کا تعمیراتی کام Ùوری شروع کیا جائے، تعمیراتی کام میں مقامی سامان اور Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ÛŒ قوت Ú©Ùˆ ØªØ±Ø¬ÛŒØ Ø¯ÛŒ جائے، اس سے لوگوں Ú©Ùˆ روزگار Ú©Û’ بڑے پیمانے پر مواقع ملیں Ú¯Û’ اور تعمیراتی Ø´Ø¹Ø¨Û Ø§ÙˆØ± دیگر Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û ØµÙ†Ø¹ØªÛŒÚº ترقی کریں گی۔
سندھ بیراج Ú©ÛŒ تعمیر سے سمندری پانی سے زمین Ú©Û’ کٹائو Ú©Ùˆ روکنے اور زرعی ضروریات پوری ÛÙˆÚº گی۔ تعمیراتی کام Ú©Û’ معیار اور بروقت تکمیل Ú©Ùˆ یقینی بنایا جانا Ú†Ø§ÛØ¦Û’Û” ان خیالات کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± انÛÙˆÚº Ù†Û’ پیر Ú©Ùˆ ÛŒÛØ§Úº ملک میں زرعی اور توانائی Ú©ÛŒ ضروریات پوری کرنے Ú©Û’ لئے پانی Ú©Û’ قومی تØÙظ Ú©ÛŒ پالیسی اور ڈیموں Ú©ÛŒ تعمیر سے متعلق ایک اجلاس Ú©ÛŒ صدارت کرتے Ûوئے کیا۔
اجلاس میں ÙˆÙØ§Ù‚ÛŒ وزیر آبی وسائل Ùیصل واوڈا، ÙˆÙØ§Ù‚ÛŒ وزیر Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ Ùˆ ترقی اسد عمر، ÙˆÙØ§Ù‚ÛŒ وزیر اطلاعات Ùˆ نشریات شبلی ÙØ±Ø§Ø²ØŒ ÙˆÙØ§Ù‚ÛŒ وزیر امور کشمیر Ùˆ گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعظم Ú©Û’ معاون خصوصی برائے اطلاعات Ù„ÛŒÙٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛØŒ چیئرمین واپڈا Ù„ÛŒÙٹیننٹ جنرل (ر) مزمل ØØ³ÛŒÙ† اور دیگر اعلیٰ Ø§ÙØ³Ø±Ø§Ù† Ù†Û’ شرکت کی۔
وزیراعظم Ú©Ùˆ دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے متعلق تمام زیر التواء امور Ú©Û’ ØÙ„ Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒØ´Ø±ÙØª Ú©Û’ بارے میں ØªÙØµÛŒÙ„ Ú©Û’ ساتھ Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔ وزیراعظم Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª Ú©Û’ مطابق آباد کاری، مالیاتی وسائل Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©Û’ لئے ØªÙØµÛŒÙ„ÛŒ روڈ میپ سمیت تمام مسائل ØÙ„ کرلئے گئے Ûیں اور ÛŒÛ Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø§Ø¨ عملی کام Ú©Û’ آغاز Ú©Û’ لئے تیار ÛÛ’Û” اجلاس Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ø¯ÛŒØ§Ù…Ø± بھاشا ڈیم Ù…Ø®ØªÙ„Ù ÙˆØ¬ÙˆÛØ§Øª Ú©ÛŒ بناء پر عشروں سے التواء کا شکار Ø±ÛØ§ ÛÛ’ØŒ دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے روزگار Ú©Û’ 16 ÛØ²Ø§Ø± 500 مواقع پیدا ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
سیمنٹ اور اسٹیل Ú©ÛŒ بڑی مقدار اس میں استعمال ÛÙˆÚ¯ÛŒ جس سے Ûماری ان صنعتوں Ú©Ùˆ ترقی ملے گی۔ اس منصوبے کا بڑا مقصد پانی Ø°Ø®ÛŒØ±Û Ú©Ø±Ù†Ø§ اور 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنا ÛÛ’Û” 64 لاکھ ایکڑ ÙÙ¹ پانی Ø°Ø®ÛŒØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ ڈیم Ú©ÛŒ گنجائش سے ملک میں پانی Ú©ÛŒ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ù„Øª 12 ملین ایکڑ ÙÙ¹ سے Ú©Ù… ÛÙˆ کر 6.1 ملین ایکڑ ÙÙ¹ Ø±Û Ø¬Ø§Ø¦Û’ گی۔ دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے تربیلا ڈیم Ú©ÛŒ زندگی میں 35 سال کا اضاÙÛ Ûوگا اور 12 لاکھ 20 ÛØ²Ø§Ø± ایکڑ زمین سیراب Ûوگی۔
اجلاس Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ø¯ÛŒØ§Ù…Ø± بھاشا ڈیم Ú©Û’ منصوبے Ú©Û’ ØØµÛ’ Ú©Û’ طور پر علاقے Ú©ÛŒ سماجی ترقی پر 78 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں Ú¯Û’Û” ÛŒÛ ÚˆÛŒÙ… سیلاب Ú©ÛŒ روک تھام میں بھی مددگار ثابت Ûوگا اور ÛØ± سال سیلاب سے Ûونے والے اربوں روپے Ú©Û’ نقصان سے بچائے گا۔ وزیراعظم Ù†Û’ اب تک Ûونے والی Ù¾ÛŒØ´Ø±ÙØª پر اطمینان کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کرتے Ûوئے ڈیم Ú©ÛŒ تعمیراتی سرگرمیاں Ùوری شروع کرنے Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª کی۔
وزیراعظم Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û ØªØ±Ø¨ÛŒÙ„Ø§ ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے معیشت Ú©Ùˆ بھی ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ûوگا۔ چیئرمین واپڈا Ù†Û’ ØØ§Ù„ ÛÛŒ میں شروع Ûونے والے Ù…Ûمند ڈیم Ú©Û’ تعمیراتی کام Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒØ´Ø±ÙØª Ú©Û’ بارے میں بھی Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§Û” وزیراعظم Ù†Û’ Ù…Ûمند ڈیم Ú©Û’ کام Ú©ÛŒ Ø±ÙØªØ§Ø± پر اطمینان کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا۔ وزیراعظم Ú©Ùˆ داسو منصوبے سے متعلق زیر التواء معاملات Ú©Û’ ØÙ„ Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒØ´Ø±ÙØª سے بھی Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔
وزیراعظم Ù†Û’ اس سلسلے میں Ûونے والی اب تک Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒØ´Ø±ÙØª پر اطمینان کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا اور ÛØ¯Ø§ÛŒØª Ú©ÛŒ Ú©Û Ø¯Ø§Ø³Ùˆ جیسے اÛÙ… منصوبے پر کام جلد شروع کیا جائے۔ وزیراعظم Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ ضلع جھل مگسی میں نولانگ ڈیم Ú©Û’ لئے Ùنڈز کا انتظام ÛÙˆ گیا ÛÛ’ اور اس ڈیم پر کام اگلے سال شروع ÛÙˆ جائے گا۔ وزیراعظم Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ بیراج پر کام شروع کرنا ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ ØªØ±Ø¬ÛŒØ ÛÛ’ØŒ سندھ بیراج سے صوبے Ú©ÛŒ زرعی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے Ú¯ÛŒ اور اس سے سمندری پانی سے زمین Ú©Û’ کٹائو Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ سندھ Ú©Û’ Ø´ÛØ±ÛŒ علاقوں Ú©Ùˆ پینے Ú©Û’ پانی Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ø¨ÛØªØ± بنائی جا سکے گی۔
وزیراعظم Ù†Û’ خوراک Ú©Û’ تØÙظ اور صنعتی شعبے اور برآمدات میں خود Ú©ÙØ§Ù„ت Ú©Û’ ØØµÙˆÙ„ Ú©Û’ خواب Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لئے وزارت آبی وسائل اور واپڈا Ú©ÛŒ کوششوں Ú©Ùˆ Ø³Ø±Ø§ÛØ§Û” وزیراعظم Ù†Û’ کام Ú©Û’ معیار پر نظر رکھنے اور منصوبوں Ú©ÛŒ بروقت تکمیل Ú©Ùˆ یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔