پنجاب اور کے پی کے میں ٹرانسپورٹروں کا بسیں چلانے سے انکار
- May 18, 2020, 8:42 pm
- National News
- 122 Views
پنجاب میں ØÚ©ÙˆÙ…ت سے اجازت ملنے Ú©Û’ باوجود ٹرانسپورٹروں Ù†Û’ بسیں چلانے سے انکار کر دیا ÛÛ’ دوسرے Ø´ÛØ±ÙˆÚº Ú©Û’ لیے صر٠وین سروس Ú†Ù„ رÛÛŒ ÛÛ’ تاÛÙ… ان میں ایس او پیز Ú©Ùˆ مکمل طور پر نظر انداز کیا جا Ø±ÛØ§ ÛÛ’. ٹرانسپورٹرز Ú©ÛŒ کرایوں میں Ú©Ù…ÛŒ اور ایک Ù…Ø³Ø§ÙØ± Ú©Û’ ساتھ دوسری سیٹ خالی رکھنے Ú©Û’ ØÚ©ÙˆÙ…تی اقدامات Ú©Û’ خلا٠Ûڑتال جاری ÛÛ’ØŒ لاÛور Ú©Û’ تمام بس اڈے بند Ûیں دوسرے Ø´ÛØ±ÙˆÚº Ú©Û’ لیے وین سروس کا تو آغاز ÛÙˆ گیا لیکن ان میں ایس او پیز پر عملدرآمد Ù†Ûیں کیا جا Ø±ÛØ§.
ٹرانسپورٹرز کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ نقصان میں Ûیں، وین Ú©ÛŒ 9 سیٹیں خالی Ù†Ûیں رکھ سکتے پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باوجود ٹرانسپورٹرز Ù†Û’ کرایوں میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ Ù†Ûیں Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ø¨Ù„Ú©Û Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº سے زائد Ú©Ø±Ø§ÛŒÛ ÙˆØµÙˆÙ„ کیا Ø¬Ø§Ø±ÛØ§ Ûے‘لاک ڈاﺅن میں نرمی Ú©Û’ باوجود میٹرو اور سپیڈو بس سروس ØªØ§ØØ§Ù„ بند ÛÛ’. دوسری جانب خیبر پختونخوا ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ لاک ڈاﺅن میں مزید نرمی کرتے Ûوئے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ Ú©Ùˆ اجازت تو دے دی تاÛÙ… Ù¾ÛÙ„Û’ روز بس اسٹینڈز پر ایس او پیز نظر انداز کر دی گئی.
بس سٹینڈ پر موجود Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚºØŒ ڈرائیوروں ØŒ کنڈکٹروں اور ÙˆÛØ§Úº کام کرنے والے دیگر Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ ØÚ©ÙˆÙ…تی ایس او پیز پر عمل کرنے Ú©Ùˆ تیار Ù†Ûیں Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø³ Ø§ÚˆÛ Ú©Û’ ٹھیکیدار Ú©Û’ مطابق تمام ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª کا خیال کیا Ø¬Ø§Ø±ÛØ§ ÛÛ’. ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ جانب سے ٹرانسپورٹ چلانے Ú©ÛŒ اجازت تو دیدی گئی ÛÛ’ لیکن پشاور Ú©Û’ بس سٹینڈز پر کورونا وائرس سے بچاﺅ Ú©Û’ لیے سینٹائزر، ماسک اور اسپرے سمیت کسی قسم Ú©Û’ ØÙاظتی انتظامات نظر Ù†Ûیں آئے Ûیں‘بس سٹینڈ اسٹا٠کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾ÛÙ„Û’ روز ان Ú©ÛŒ صر٠15 Ùیصد گاڑیاں ÛÛŒ Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر جاسکی Ûیں.