ملک بھر میں آج سے ٹرین آپریشن کا آغاز Ûوگیا
- May 20, 2020, 11:13 am
- National News
- 156 Views
لاÛور: ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ÛÙˆ گیا ÛÛ’ØŒ اس سلسلے میں کراچی، لاÛور، راولپنڈی، Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§ÙˆØ± پشاور ریلوے اسٹیشنز پر انتظامات مکمل کر لیے گئے Ûیں، ØµØ¨Ø Ø³ÙˆÛŒØ±Û’ کئی ٹرینیں اپنی منازل Ú©Û’ لیے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ø¨Ú¾ÛŒ ÛÙˆ گئیں۔
اے آر وائی نیوز Ú©Û’ مطابق کرونا وائرس Ú©ÛŒ وبا Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ سلسلے میں معطل ٹرین آپریشن کا آج سے پھر آغاز ÛÙˆ گیا ÛÛ’ØŒ آج سبک Ø±ÙØªØ§Ø± ØµØ¨Ø 7:30 بجے لاÛور سے راولپنڈی Ú©Û’ لیے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی، راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے ØµØ¨Ø Ø³ÙˆÛŒØ±Û’ 2 ٹرینیں Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆ گئیں، پشاور کینٹ اسٹیشن سے آج 3 ٹرینیں چلائی جائی جا رÛÛŒ Ûیں۔
قراقرم ایکسپریس Ø¯ÙˆÙ¾ÛØ± 3 بجے لاÛور سے کراچی Ú©Û’ لیے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی، پاک بزنس ایکسپریس Ø³Û Ù¾ÛØ± 4:30 پر لاÛور سے کراچی Ú©Û’ لیے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی، Ø´Ø§Û ØØ³ÛŒÙ† ایکسپریس شام 7 بجے لاÛور سے کراچی Ú©Û’ لیے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی، راولپنڈی سے پاکستان ایکسپریس 393 Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر کراچی Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆ گئی، دوسری ٹرین سبک Ø±ÙØªØ§Ø± لاÛور Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوئی۔
کراچی سے پشاور Ú©Û’ لیے عوام ایکسپریس ØµØ¨Ø 10 بجے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی، پشاور کینٹ اسٹیشن سے آج 3 ٹرینیں چلائی جائی جا رÛÛŒ Ûیں، عوامی ایکسپریس ساڑھے 8 بجے کراچی Ú©Û’ لیے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©ÛŒ جائے گی، Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ لیے Ø¬Ø¹ÙØ¹Ø± ایکسپریس ساڑھے 9ØŒ کراچی Ú©Û’ لیے خیبر میل رات 11 بجے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی۔ ÚˆÛŒ ایس ریلوے Ú©Û’ مطابق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ آج صر٠ایک ÛÛŒ ٹرین چلائی جا رÛÛŒ ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¹ÙØ± ایکسپریس ØµØ¨Ø 9 بجے Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ پشاور Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگی، Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Ùˆ ٹرین میں ÙØ§ØµÙ„Û’ پر بیٹھایا جائے گا۔
ØÚ©Ù…Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ Ù†Û’ ٹرین میں Ø³ÙØ± Ú©Û’ لیے ایس او پیز جاری کر دیے، ٹرین Ú©Û’ ÛØ± اسٹاپ، اسٹیشن پر ÛØ± ایک گھنٹے بعد جراثیم Ú©Ø´ اسپرے کیا جائے گا، جراثیم Ú©Ø´ اسپرے میڈیکل Ø¢Ùیسر Ú©ÛŒ نگرانی میں Ûوگا، ÛØ± اسٹیشن کا میڈیکل Ø¢Ùیسر اسپرے کیے جانے کا سرٹیÙکیٹ جاری کرے گا، کراچی سے لاÛور، راولپنڈی اور پشاور جانے والی ٹرینیں Ø¨Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ù…Ù„ØªØ§Ù† جائیں گی، ÛØ± اسٹیشن پر 24 گھنٹے میڈیکل Ø¢Ùیسر ڈیوٹی دے گا۔
اسٹیشن پر کھانے پینے Ú©Û’ اسٹال پر اسپرے Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ مالک Ú©ÛŒ Ûوگی، اسٹیشن Ú©Û’ 200 میٹر اطرا٠تک Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ ریلوے اور ضلعی پولیس Ú©ÛŒ Ûوگی، کسی بھی غیر Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø´Ø®Øµ Ú©ÛŒ اسٹیشن پر موجودگی کا Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± ایس ایچ او Ûوگا، Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©ÛŒ سینیٹائزنگ، ØØ±Ø§Ø±Øª چیک کرنے کا Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± میڈیکل آÙیسر Ûوگا، Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº میں سماجی ÙØ§ØµÙ„Û’ØŒ ایس او Ù¾ÛŒ پر عمل درآمد Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ ٹرین اسٹا٠کی Ûوگی۔
Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Ùˆ ٹرین روانگی سے ایک Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ù¾ÛÙ„Û’ اسٹیشن میں داخلے Ú©ÛŒ اجازت Ûوگی، اسٹیشن سے 200 میٹر تک کا ایریا غیر ضروری Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©Û’ لیے بند کر دیا جائے گا، Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Û’ ساتھ اسٹیشن کوئی اور شخص داخل Ù†Ûیں ÛÙˆ سکتا، ریلوے ØÚ©Ø§Ù… کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯ÙˆØ±Ø§Ù† Ø³ÙØ± Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº کا ٹمپریچر چیک کیا جائے گا۔
لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران عید Ø§Ù„ÙØ·Ø± Ú©Û’ موقع پر ریلوے Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ خصوصی ٹرین چلانے کا بھی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ØŒ کراچی ڈویژن ریلوے Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ جانب سے خصوصی ٹرین Ú©Ùˆ Ø®ÙÛŒÛ Ø±Ú©Ú¾Ø§ گیا ÛÛ’ØŒ ÛŒÛ Ø®ØµÙˆØµÛŒ ٹرین 21 مئی Ú©Ùˆ کراچی سے پشاور تک چلائی جائے گی، اس ٹرین میں مجموعی طور پر 14 کوچز لگائی جائیں گی، 12 کوچز اکانومی اور 2 اے سی کلاس ÛÙˆÚº گی۔
خصوصی ٹرین میں 25 مارچ سے 19 مئی تک Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Ùˆ بکنگ دی گئی ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û Ù¾Ø±Ø§Ù†Û’ Ù¹Ú©Ù¹ Ú©Û’ بدلے نئی بکنگ ÙØ±Ø§ÛÙ… Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ØŒ Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©Ùˆ خصوصی ٹرین Ú©ÛŒ روانگی Ú©ÛŒ اطلاع Ùون Ú©Û’ ذریعے دی جائے Ú¯ÛŒ اور Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº Ú©ÛŒ ٹکٹس میں کسی بھی قسم Ú©ÛŒ کٹوتی Ù†Ûیں Ú©ÛŒ جائے گی۔