سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمØÙ…د ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیوآگیا
- May 28, 2020, 11:09 am
- COVID-19
- 186 Views
سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمØÙ…د ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیوآگیا
دکی(Ø§Ù†ÙØ§Ø±Ù…یشن ڈیسک)سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمØÙ…د ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا کراچی منتقل کیا Ø¬Ø§Ø±ÛØ§ ÛÛ’ ۔دکی بلوچستان عوامی پارٹی Ú©Û’ صوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمØÙ…د ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔طبعیت خراب Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ انÛیں Ø¨Ø²Ø±ÛŒØ¹Û Ø§Ø¦ÛŒØ± ایمبولینس کراچی منتقل کیا Ø¬Ø§Ø±ÛØ§ Ûے۔۔خاندانی ذرائع Ú©Û’ مطابق سانس لینے میں انÛیں مشکلات کا سامنا ÛÛ’ Û”Û”