پاکستان کو چین اور سعودی عرب سے بڑا ریلی٠مل گیا
- June 11, 2020, 2:18 pm
- Business News
- 197 Views
سعودی ارب اور چین بھی پاکستان Ú©Û’ قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگیاں مؤخرکرنے پر رضامند ÛÙˆ Ú¯ÛŒØ§Û”ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق پیرس کلب Ú©Û’ بعد سعودی عرب اور چین Ù†Û’ بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان Ú©Û’ قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی موخر کرنے Ú©ÛŒ یقین Ø¯ÛØ§Ù†ÛŒ کروا دی Ûے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق قرض Ú©ÛŒ ادائیگی یا موخر Ûونے سے پاکستان Ú©Ùˆ مجموعی طور پر ایک ارب 80 کروڑ ڈالرز کا ریلی٠ملے گا اور اس سلسلے میں Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ø§Ø¹Ù„Ø§Ù† Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û ÛÙØªÛ’ Ûوگا۔
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…ØªØØ¯Û عرب امارات سے بھی قرض Ú©ÛŒ ادائیگی یا موخر کرنے Ú©Û’ لیے بات چیت جاری ÛÛ’ اور Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¨Ø¬Ù¹ ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§Ø¦ÛŒÚ¯ÛŒØ§Úº موخر سمجھ کر بنایا Ø¬Ø§Ø±ÛØ§ Ûے۔اس سے قبل ترقی پذیر ممالک Ú©Ùˆ قرض ÙØ±Ø§ÛÙ… کرنے والے ممالک پر مشتمل گروپ پیرس کلب Ù†Û’ پاکستان کا Ù‚Ø±Ø¶Û Ù…Ø¤Ø®Ø± کرنے کا اعلان کیا Û”
پیرس کلب Ú©ÛŒ جانب سے جاری اعلامیے Ú©Û’ مطابق پاکستان قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی مؤخر کرنے Ú©ÛŒ سÛولت سے ÙØ§Ø¦Ø¯Û اٹھانے کا اÛÙ„ ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬ÛŒ ٹوئنٹی ممالک بھی قرضوں Ú©Ùˆ مؤخر کرنے Ú©ÛŒ توثیق کرچکے Ûیں۔
پیرس کلب Ú©Û’ مطابق قرض ÙØ±Ø§ÛÙ… کرنے والے ممالک Ú©Û’ نمائندوں Ù†Û’ پاکستان کا Ù‚Ø±Ø¶Û ÛŒÚ©Ù… مئی سے 31 دسمبر تک مؤخر کرنے Ú©ÛŒ منظوری دے دی Ûے۔پیرس کلب Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے Ú©Û’ لیے پاکستان کا Ù‚Ø±Ø¶Û Ù…Ø¤Ø®Ø± کیا گیا ÛÛ’ اور اس سے پاکستان Ú©Ùˆ قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی میں ریلی٠مل سکے گا۔پیرس کلب Ù†Û’ امید Ø¸Ø§ÛØ± Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے پاکستان Ú©Ùˆ کورونا وائرس اور اس سے پیدا Ûونے والی صورت ØØ§Ù„ سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق پیرس کلب سے قرضے مؤخرکرنے سے پاکستان Ú©Ùˆ 1 ارب 10کروڑ ڈالرکا ریلی٠ملے گا۔اس سے قبل پاکستان کوپیرس کلب کیقرضوں Ú©ÛŒ رواں سال جون تادسمبر ادائیگیاں کرنی تھیں،جی 20 ممالک قرضے مؤخر کرنے Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ منظوری دے Ú†Ú©Û’ Ûیں۔خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒ مالیاتی ÙÙ†Úˆ(آئی ایم ایÙ) Ù†Û’ ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§Ø¦ÛŒÚ¯ÛŒØ§Úº مؤخر کرنے Ú©ÛŒ Ø³ÙØ§Ø±Ø´ Ú©ÛŒ تھی Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… عمران خان Ù†Û’ بھی ترقی پذیر ملکوں Ú©Û’ قرض معا٠کرنے یا ادائیگیاں مؤخر کرنے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ تھی۔