دنیا کی سب سے سستی الیکڑک گاڑی اب پاکستان میں آن لائن آرڈر کرنا ممکن
- June 11, 2020, 2:22 pm
- Business News
- 212 Views
دنیا Ú©ÛŒ سب سے سستی الیکڑک گاڑی اب پاکستان میں آن لائن آرڈر کرنا ممکن ÛÙˆ گیا ÛÛ’Û” ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق الیکڑک گاڑی چین میں تیار Ûوتی ÛÛ’ اور پاکستان میں 1200 ڈالرر Ú©Û’ عوض آن لائن علی بابا سے آرڈر Ú©ÛŒ جا سکتی ÛÛ’Û” گاڑی Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے تو گاڑی کا رنگ عموماََ سرخ بھیجا جاتا ÛÛ’ لیکن اگر آرڈر کرتے Ûوئے اپنی ÙØ±Ù…ائش کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کرنے پر اپنی مرضی کا رنگ بھی آرڈر کیا جا سکتا ÛÛ’Û”
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú†ÙˆÙ†Ú©Û Ú¯Ø§Ú‘ÛŒ چین میں تیار Ûوتی ÛÛ’ØŒ اس لئے اس پر Ø¨ÛØª سے اسٹیکر چسپاں Ûوتے Ûیں جو پاکستان میں عموماََ دیکھنے میں Ù†Ûیں آتے۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú¯Ø§Ú‘ÛŒ میں دو دروازے Ûیں جس Ú©Û’ بعد گاڑی 300 کلو تک کا وزن برداشت کر سکتی ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú¯Ø§Ú‘ÛŒ میں موجود کھڑکیوں Ú©Û’ بارے میں بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ø¯ÛŒØ¯ ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ مدد سے ÙÙ¹ Ú©ÛŒ گئی Ûیں جنÛیں ضرورت Ú©Û’ وقت کھولا اور بند کیا جا سکتا ÛÛ’Û”
ایک امریکی شخص Ù†Û’ اس گاڑی Ú©Ùˆ منگوانے Ú©Û’ بعد اپنے تجربے Ú©Û’ بارے میں بتایا ÛÛ’Û” بات کرتے Ûوئے امریکی Ø´ÛØ±ÛŒ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¢Ø±ÚˆØ± کرنے Ú©Û’ بعد مجھے امید Ù†Ûیں تھی Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ واقعی اس قیمت میں کوئی گاڑی مل جائے گی۔ Ø´ÛØ±ÛŒ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¬Ø¨ مجھے میرا پارسل موصول Ûوا تھا میں Ù¾ÛÙ„Û’ ØÛŒØ±Ø§Ù† تھا لیکن جب میں Ù†Û’ گاڑی Ú©Ùˆ کھول کر دیکھا تو میں خوش بھی تھا اور ØÛŒØ±Ø§Ù† بھی Ú©Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ کس Ø·Ø±Ø Ø§Ø³ Ú©Ù… قیمت میں پوری گاڑی دے سکتا ÛÛ’Û”
گاڑی Ú©Û’ بارے میں مزید بات Ú©ÛŒ جائے تو گاڑی میں کیمرے Ú©ÛŒ سÛولت بھی موجود ÛÛ’ جس Ú©ÛŒ مدد سے گاڑی Ú©Ùˆ پیچھے Ú©ÛŒ طر٠لے جاتے Ûوئے آسانی ÛÙˆ گی، اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø³ گاڑی میں عام گاڑیوں سے جدید Ùنکشن موجود Ûیں جو شاید Ø¨ÛØª سے پاکستانیوں Ú©Û’ لئے نئے ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” گاڑی Ú©ÛŒ قیمت Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے تو چین Ú©Û’ مشÛور آن لائن ویب سائٹ علی بابا پر اس Ú©ÛŒ قیمت 950 ڈالر ÛÛ’ لیکن بھیجنے Ú©ÛŒ Ùیس اور مختل٠اخراجات ڈال کر اس Ú©ÛŒ Ú©Ù„ قیمت 1200 ڈالر ÛÙˆ جاتی ÛÛ’Û” پاکستانیوں Ú©Û’ لئے خوش قسمتی Ú©ÛŒ بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÛ Ú¯Ø§Ú‘ÛŒ اب پاکستان میں بھی آن لائن آرڈر Ú©ÛŒ جا سکتی ÛÛ’Û”