ایران نے دھماکوں کی جانچ پڑتال کیلئے چین سے مدد مانگ لی
- July 19, 2020, 9:38 pm
- World News
- 237 Views
سینئر ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø§Ø± ڈاکٹر Ø´Ø§ÛØ¯ مسعود Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒØ±Ø§Ù† Ù†Û’ دھماکوں Ú©ÛŒ جانچ پڑتال کیلئے چین سے مدد مانگ Ù„ÛŒ ÛÛ’ØŒ ایران میں دھماکے ÛÙˆ رÛÛ’ تھے تو اس میں چین Ù†Û’ مدد Ú©ÛŒ یقین Ø¯ÛØ§Ù†ÛŒ کروادی ÛÛ’ØŒ چین ان دھماکوں Ú©Û’ پیچھے ÛØ§ØªÚ¾ پر ایران Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±Û’ گا، ایران Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ گیس Ùیلڈ اور ٹرین منصوبے سے الگ کردیا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ اپنے تبصرے میں Ú©ÛØ§ Ú©Û Ú†ÛŒÙ† اور مودی کا کیا Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ûوا ÛÛ’ØŸ Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لیے اگر میں مودی بن جاؤں، میں کمرے میں بند Ûوکر سوال کا جواب ڈھونڈو Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ دھکا کس Ù†Û’ دیا؟ مجھے سوچنا چاÛیے Ú©Û Ø³Ø§Ø±ÛŒ دنیا میرے ساتھ تھی، جرمنی، ÙØ±Ø§Ù†Ø³ØŒÚ©ÛŒÙ†ÛŒÚˆØ§ØŒ عرب ممالک، پڑوسی ممالک سب ساتھ تھے، لیکن میں ذرا سوچوں Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ چین میں دھکا، تو اگر مجھ میں ذرا سی بھی عقل ÛÙˆÚ¯ÛŒ تو میں سوچوں کا مجھے دھکا امریکا Ù†Û’ دیا ÛÛ’ØŒ امریکا Ù†Û’ مودی Ú©Ùˆ اٹھا کر پھینک دیا ÛÛ’Û”
بی جے Ù¾ÛŒ اور آرایس ایس، مودی Ú©ÛŒ سوچ تھی Ú©Û Ø³Ø¨ آر ایس ایس جوائن کرلیں Ú¯Û’ØŒ اب ان Ú©Ùˆ اٹھا کر پھینک دیا Ú©Û ÙˆÛ Ù…Ø´Ø±Ù‚ Ú©ÛŒ طر٠دیکھتا رÛÛ’ØŒ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆÛ Ù…ØºØ±Ø¨ Ú©ÛŒ طر٠نÛیں دیکھ Ø±ÛØ§ تھا۔ Ø§ÙØºØ§Ù†Ø³ØªØ§Ù†ØŒ مشرق وسطیٰ، اسرائیل سے تعلق تھا، دنیا Ú©ÛŒ نئی ابھرتی قوت بن رÛÛŒ تھی، لیکن ڈبردوس Ûوگیا، اب نیپال آنکھیں دکھا Ø±ÛØ§ ÛÛ’Û” چین اور انڈیا Ú©Û’ معاملے پرکسی Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û ÛÙ… دوستی کرواتے Ûیں، سلامتی کونسل کا اجلاس بلاتے Ûیں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û ÛŒØ±Ø§Ù† Ù†Û’ دھماکوں Ú©ÛŒ جانچ پڑتال کیلئے چین سے مدد مانگ Ù„ÛŒ ÛÛ’ØŒ ایران میں دھماکے ÛÙˆ رÛÛ’ تھے تو اس میں چین Ù†Û’ مدد Ú©ÛŒ یقین Ø¯ÛØ§Ù†ÛŒ کروادی ÛÛ’ØŒ چین ان دھماکوں Ú©Û’ پیچھے ÛØ§ØªÚ¾ پر ایران Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±Û’ گا، ایران Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ گیس Ùیلڈ اور ٹرین منصوبے سے الگ کردیا۔ لیکن اب چین Ú©Ùˆ مدد کرنے والا ایک ÛØ§ØªÚ¾ مل گیا ÛÛ’Û”