ØÚ©ÙˆÙ…ت پنجاب Ù†Û’ لاک ڈاؤن Ú©Û’ خاتمے کا نوٹیÙکیشن جاری کر دیا
- August 10, 2020, 12:30 pm
- COVID-19
- 166 Views
لاÛور: ØÚ©ÙˆÙ…ت پنجاب Ù†Û’ صوبے میں لاک ڈاؤن Ú©Û’ خاتمے کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ù†ÙˆÙ¹ÛŒÙکیشن بھی جاری کر دیا۔
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق این سی او سی اور وزیر اعلیٰ پنجاب Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª پر سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری Ûیلتھ کئیر Ù†Û’ صوبے میں لاک ڈاؤن Ú©Û’ خاتمے کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ù†ÙˆÙ¹ÛŒÙکیشن جاری کر دیا۔
سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری Ûیلتھ کئیر کیپٹن (ر) Ù…ØÙ…د عثمان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø´Ø§Ø¯ÛŒ ÛØ§Ù„ÙˆÚº Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ ØµÙˆØ¨Û’ میں تمام کاروباری مراکز آج سے کھول دیے گئے Ûیں۔
Ù…ØÙ…د عثمان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…Ø°ÛØ¨ÛŒ اجتماعات Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ اجازت اور ایس او پیز پر عمل درآمد سے مشروط ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ تمام کاروباری مراکز بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے Ú©Û’ پابند ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
نوٹیÙکیشن Ú©Û’ مطابق آج سے تمام قسم Ú©ÛŒ پبلک ٹرانسپورٹ معمول Ú©Û’ مطابق Ú†Ù„ سکے گی، جب Ú©Û Ú©Ø§Ø±ÙˆØ¨Ø§Ø± Ú©Û’ اوقات کار اور ÛÙØªÛ وار چھٹیاں کرونا وائرس سے Ù¾ÛÙ„Û’ والے معمول Ú©Û’ مطابق ÛÙˆÚº گی۔
سیکریٹری Ù…ØÙ…د عثمان کا ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø®Ø·Ø±Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ ٹلا Ù†Ûیں، عوام سے گزارش ÛÛ’ Ú©Û Ø§ØØªÛŒØ§Ø· کا دامن ÛØ§ØªÚ¾ سے Ù†Û Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒÚºÛ”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² صوبے میں تھیٹرز اور سینما ÛØ§Ù„ز کھولنے Ú©ÛŒ بھی اجازت دی تھی، تھیٹرز اور سینما ÛØ§Ù„ز Ú©Û’ لیے ایس او پیز پر عمل درآمد Ú©Û’ لیے نوٹی Ùکیشن بھی جاری کیا گیا۔ ایس او پیز Ú©Û’ مطابق ماسک Ù¾ÛÙ†Û’ بغیر Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ کا Ø¯Ø§Ø®Ù„Û Ø³Ø®ØªÛŒ سے بند Ûوگا، بار بار زیر استعمال کرسیوں، میزوں، ڈور Ûینڈلز اور دیگر اشیا Ú©Ùˆ چھونے سے گریز Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª بھی Ú©ÛŒ گئی۔
ÛØ¯Ø§ÛŒØª Ú©ÛŒ گئی تھی Ú©Û Ú©Ø³Ù¹Ù…Ø±Ø² اور ملازمین Ú©Û’ لیے Ûیڈ سینیٹائزر اور ماسک Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ یقینی بنائی جائے، تھیٹر یا سینما ÛØ§Ù„ میں گنجائش سے 40 ÙÛŒ صد Ú©Ù… کسٹمرز Ú©Ùˆ آنے Ú©ÛŒ اجازت دی جائے۔