مدثر ولد عبدالمجیدلاپتہ ہو گیا

  • June 2, 2015, 9:54 pm
  • National News
  • 155 Views

کوئٹہ(آن لائن)ایک لڑکا جسکا نام مدثر ولد عبدالمجید ہے گزشتہ 3دنوں سے اپنے گھر کلی نیچاری سمنگلی روڈ سے نکلا ہے جو تاحال لاپتہ ہے ،جسکا عمر 10سال ہے دماغی توازن بھی درست نہیں جو نسواری رنگ کے کپڑے اور چپل پہناہوا ہے جس کسی کو ملے براہ از کرم وہ صدر پولیس تھانہ یا فون نمبر 03337902379پر اطلاع دیں۔