ایک شخص جاں بحق جبکہ 3زخمی

  • June 2, 2015, 9:55 pm
  • National News
  • 576 Views

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پشین سے آنے والی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے کے نتیجے میں1شخص جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق لورالائی سے 25کلومیٹردورسرکی جنگل کے قریب پشین سے آنے والی شادی میں شریک کارتیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص محبوب شاہ جاں بحق جبکہ تین افراد یوسف ،شیرآغا،سیدنبی شدیدزخمی ہوگئے مقامی انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کرلاش اورزخمیوں کوہسپتال پہنچادیامزیدکارروائی لیویز کررہی ہے۔