خضدار ڈیم میں نہاتے تین بچے ڈوب کر جان بحق

  • June 7, 2015, 8:49 pm
  • National News
  • 50 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک) خضدار ڈیم میں نہاتے تین بچے ڈوب کر جان بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ سنی کے تیغ ڈیم میں نہاتے ہوئے تین بچے لیاقت ولد دوست محمد ،عزیز احمد ولد پیر بخش ،حمید اللہ ولد منیر احمد اقوام سمالانی ڈوب کر جان بحق ہوگئے تینوں بچے قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں جن کی نو سے تیرہ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں ۔