سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

  • June 11, 2015, 9:49 pm
  • National News
  • 42 Views

کوئٹہ(آئی این پی)فرنٹیئر کور بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش کی جارہی ہے اس کے علاوہ کوئلہ پھاٹک سمیت مختلف مقامات پر غیر قانونی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی چیکنگ کے دوران قانونی دستاویزات نہ رکھنے والوں کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔