غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار

  • July 1, 2015, 9:54 pm
  • National News
  • 54 Views

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پاک ایران بارڈر کے راستے 113پاکستانی ایران میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ ایرانی سیکورٹی فورس نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔ جسے بعد امیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ۔