کوئٹہ شہر کے بارونق علاقے مشین روڈپر ہوائی فائرنگ لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔

  • July 13, 2015, 2:08 am
  • National News
  • 70 Views

؂کوئٹہ( ویب ڈیسک )کوئٹہ شہر کے بارونق علاقے مشین روڈپر ہوائی فائرنگ لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی دوپہر کو کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے مشین روڈپر موٹر سائیکل سوار دو افراد جو کسی واردات کے سلسلے میں علاقے میں گھوم رہے تھے اچانک فائرنگ شروع ہوگئی جسکی وجہ موٹرسائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا فائرنگ کے وقت اس علاقے میں لوگ رمضان اور عید کی خریداری میں مصروف تھے