کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع لورالائی میں دو قبائل میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطابق اتوار کے روز ضلع لورالائی کے علاقے نادر گس میں دو قبائل میں تصادم ہوگیا جس میں ایک شخص طور جان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگیا جن میں گل اور آغا جان شامل ہے ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں ہونے والے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی جبکہ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے پولیس نے دونوں گروپوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

  • July 13, 2015, 2:09 am
  • National News
  • 63 Views

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) ضلع لورالائی میں دو قبائل میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطابق اتوار کے روز ضلع لورالائی کے علاقے نادر گس میں دو قبائل میں تصادم ہوگیا جس میں ایک شخص طور جان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگیا جن میں گل اور آغا جان شامل ہے ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں ہونے والے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی جبکہ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے پولیس نے دونوں گروپوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی