کچلاک کے علاقے بادینی سٹاف پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

  • July 13, 2015, 2:12 am
  • National News
  • 60 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) کچلاک کے علاقے بادینی سٹاف پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کیمطابق اتوار کی رات کو کچلاک کے علاقے بادینی سٹاف پر افغان کے رہائشی نجیب اللہ ولد نذ رمحمد سلمانخیل نے فائرنگ کرکے فضل محمد ولد نور محمد کو قتل کردیا پولیس نے لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے