جھل مگسی کے علاقے گنداوہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

  • July 13, 2015, 2:12 am
  • National News
  • 57 Views

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) جھل مگسی کے علاقے گنداوہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات کو گندواہ کے علاقے میں دو گرپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ سے ایک شخص منظور احمد دیناری موقع پر ہلاک ہوگیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی مزید تحقیقات جاری۔