غیر قانونی طورپر بیرون ملک جانے والے پاکستانی گرفتار۔

  • July 13, 2015, 2:12 am
  • National News
  • 52 Views

کوئٹہ ( ویب ڈیسک )غیر قانونی طورپر بیرون ملک جانے والے پاکستانی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 80پاکستانی جو ملازمت حاصل کرنے کیلئے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی سیکورٹی فورس نے ان کو تفتان باڈر پر گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا