پنجگورمیں سیکورٹی فورسز نے کارروائی

  • July 22, 2015, 8:32 pm
  • National News
  • 85 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ شرپسند کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیاایف سی ترجمان کے مطابق پنجگورکے علاقے نال میں ایف سی اورحساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ شرپسند کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیامزیدتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔