کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا

  • September 21, 2016, 12:48 pm
  • National News
  • 198 Views

کوئٹہ (آن لائن) فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا چیف میڈیکل آفیسر عباس نوتکانی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ کی رہائشی 21 سالہ عمر امین کو ناک سے خون آنے اور شدید بخار کے باعث ہسپتال میں داخل کر دیا گیا رواں سال کانگو کے شبے میں داخل مریضوں کی تعداد123 ہو گئی ۔