سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکر اگئی

  • September 21, 2016, 7:54 pm
  • National News
  • 206 Views

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکر اگئی1 اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی سے لوٹی زین آتے ہوئے سیکورٹی فورسزکی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ۔