سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان کوئٹہ کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام

  • September 22, 2016, 8:07 pm
  • National News
  • 40 Views

سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان کوئٹہ کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام
کوئٹہ۔22ستمبر ( اے پی پی )سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان کوئٹہ کے زیراہتمام یوم وفات قائداعظم 11 ستمبر کے سلسلے میں لیڈیز انڈسٹریل ہوم میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قائداعظم کی پاکستان کے حصول کے لئے جدوجہد کے حوالے سے تقریری مقابلے، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے گئے۔ تقریب کے اختتام پر قرآن خوانی کروائی گئی جس میں قائد کے ایصال ثواب اور شہداء 8 اگست کے لئے بھی فاتحہ خوانی کی گئی۔(ش ر)