کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

  • September 26, 2016, 2:04 pm
  • National News
  • 1.31K Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)قلات کے علاقے میں کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کوچوں میں سوار مسا فر معجزانہ طور پر محفوظ رہیے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے میں کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کو چوں پر نامعلو م مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی تاہم کوچوں میں سوار مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور کسی قسم کی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا مزید کا رروائی قلات انتظامیہ کر رہی ہے ۔