مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم ڈرائیور جاں بحق جبکہ10 سے زائد مسافر زخمی

  • September 26, 2016, 2:11 pm
  • National News
  • 42 Views

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم ڈرائیور جاں بحق جبکہ10 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق وڈھ کے علاقے کراڑو میں مسافرکوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے ڈرائیور موقع جاں بحق ہوگئے جبکہ دس سے زائد مسافر بھی زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔