بلوچستان:پولیو Ù…ÛÙ… کا دوسرا دن
- September 27, 2016, 7:21 pm
- National News
- 323 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Ù…ÛŒØª بلوچستان بھر میں انسداد پولیو Ú©ÛŒ Ù…ÛÙ… آج دوسرے روز بھی جاری ÛÛ’ØŒ Ù…ÛÙ… میں24 لاکھ 75 ÛØ²Ø§Ø±389 بچوں کوپولیو سے بچاو کےقطرےپلائے جانے کا ÛØ¯Ù مقرر کیا گیا ÛÛ’ Û”
ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو Ú©Û’ مطابق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Ù…ÛŒØª صو بے بھر میں انسداد پولیو Ù…ÛÙ… کا دوسرا روز جاری ÛÛ’ØŒ پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر 6 Ù…Ø§Û Ø³Û’ لیکر 5 سال تک Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ پولیو سے بچاؤ Ú©Û’ قطرے پلارÛÛŒ Ûیں۔
Ù…ÛÙ… Ú©Û’ لئے5 ÛØ²Ø§Ø±182 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی Ûیں866 Ùکسڈ اور605 ٹرانزٹ پوائنٹس بھی بنائے گئے Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø´ÛØ± Ú©Û’ داخلی اور خارجی راستوں، Ûوائی اڈوں،ریلوے اسٹیشنز اوربس اڈوں سمیت اÛÙ… مقاما ت پر پولیو ٹیمیں تعینات Ûیں ØªØ§Ú©Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ بھی Ø¨Ú†Û ÙˆÛŒÚ©Ø³ÛŒÙ† پینے سے Ù†Û Ø±Û Ø¬Ø§Ø¦Û’ Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ پولیو ٹیموں Ú©ÛŒ سیکورٹی Ú©Û’ لئےخصوصی اقدامات کیےگئے Ûیں