محرم الحرام میں سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے جائیں، مرکزی انجمن بلوچستان

  • September 27, 2016, 7:28 pm
  • National News
  • 35 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ سید تاج آغا محمد ابراہیم کاسی حضرت علی اچکزئی سعد اللہ پیر علیزئی حاجی خلیل الرحمن اور حاجی خدائے دوست نے بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے جائیں تاجر سول سوسائٹی اور علما کو بھی اس ضمن میں کردار ادا کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ پولیس ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالےد یگر ادارے گزشتہ چند سال کےد وران قیام امن کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں ۔