مودی بے گناہ مسلمانو ںکا قتل عام کر رہے ہیں ‘ محمد رحیم کاکڑ

  • September 28, 2016, 11:14 pm
  • National News
  • 183 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق میئر رحیم کاکڑ میر وائس کاکڑ احمد شاہ کاکڑ خوشحال کاکڑ عمر فاروق کاکڑ محمود کاکڑ منصور کاکڑ رستم کاکڑ عبداللہ کاکڑ بہلول خان کاکڑ محمد کاکڑ اور احمد کاکڑ نے بیان میں کہا ہے کہ جو بھی مسلمانوں کے قاتل مودی کا سر قلم کریگا اس کو ایک ارب روپے اور جو ہندو دہشت گرد تنظیم کے سربراہ کا سر قلم کریگا اس کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائیگا انہوں نے کہا کہ مودی جب گجرات کے وزیر اعلی تھے انہو ںنے مسلمانوں کا قتل عام کیا اور اب وہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ زر خرید علام بھی راست پر آ جائیں ورنہ اُن کا حشر بھی عبرتاک ہو گا انہوں نے کہا کہ پوری مسلم امہ کشمیری عوام اور مجاہدین کے ساتھ ہے ۔