شازین بگٹی کی جانب سے پارٹی رہنمائوں کے اعزازمیں عشائیہ

  • September 28, 2016, 11:15 pm
  • National News
  • 57 Views

کوئٹہ ( این این آئی ) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ شازین بگٹی نے ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی کی سینٹر کمیٹی کے ممبران صوبائی عہدیداران پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کے اعزازمیں بگٹی ہاوس میں عشائیہ دیا ۔