اورنگزیب احساس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ٗ اورنگزیب کاسی

  • September 28, 2016, 11:16 pm
  • National News
  • 104 Views


کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی ولی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اورنگ زیب کاسی نے ا یک بیان میں روزنامہ جنگ ژوب کے نامہ نگار ٗ ممتاز صحافی ٗ ادیب و دانشور ڈاکٹر اورنگزیب احساس کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے ژوب کے پسماندہ علاقےمیںایک نڈر اور بے باک صحافی و ادیب کی حیثیت سے قابل قدر خدمات انجام دیں مرحوم کی صحافتی و ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے