یکم اکتوبر کو صوبائی اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا، پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس

  • September 30, 2016, 9:20 am
  • National News
  • 35 Views

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس کی مرکزی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق جماعت پنجم اور ہشتم کے بورڈ کے امتحانات کے خلاف صوبہ بھر میں احتحاجی تحریک جاری ہے اور اس حوالے سے یکم اکتوبر کو صوبائی اسمبلی کے سامنے 3بجے مظاہرہ کیا جائے گا، اور اپنے مطالبات پیش کئے جائیں گے، تمام ارکان کو شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔