کروڑوں روپے تمام یونین کونسلوںمیں دیئے جائیں،رحیم کاکڑ

  • September 30, 2016, 9:25 am
  • National News
  • 82 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)اپوزیشن لیڈر رحیم کاکڑ بوستان کشتمند نسیم الرحمن سرور بازئی نعیم قریشی جمال لانگو خدابخش لہڑی فاروق لانگو نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری نے کوئٹہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی کیلئے دس کروڑ دیئے ہیں صرف چند روڈوں پر کھمبوں پر الیکٹرک بیٹریاں لگائی جارہی ہیں آیا اس کا بل کون دے گا باہر کےملکوں میں اس قسم کی الیکٹرک بیٹریاں نائٹ کلبوں کے علاقوں میں لگائی جاتی ہیں اس کے علاوہ صفائی کے نام پر مبینہ خرد برد کا بازار گرم ہے۔