نوابزادہ طلال بگٹی مرحوم کی اہلیہ اور نوابزادہ شاہزین بگٹی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس

  • October 13, 2016, 8:22 pm
  • National News
  • 57 Views

کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نوابزادہ طلال بگٹی مرحوم کی اہلیہ اور نوابزادہ شاہزین بگٹی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔