ڈی ایس پی سٹی ارباب آصف کے اعزاز میں عصرانہ

  • October 17, 2016, 7:51 pm
  • National News
  • 295 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈ کوئٹہ کینٹ کے سپروائزر غفار ہدہ والا کی جانب سے ڈی ایس پی سٹی ارباب آصف کے اعزا ز میں مقامی ہوٹل میں عصرانے کا اہتمام کیاگیا جس میں مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ ایس پی سٹی زاہد آغا ڈی ایس پی صدر اظہر شاہ ایس ایچ او ائیر پورٹ شوکت جدون ایس ایچ او صدر تنظیم شاہ کونسلر حاجی صلاح الدین اچکزئی سینٹری انسپکٹرگارڈن انسپکٹر ارباب گورایا ڈائریکٹر صابر سپروائزر خالد فیصل حاجی ظفر اندریاض چوہدری ندیم لس خدائیداد خان حاجی آفتاب ودیگر نے شرکت کی۔