جماعت اسلامی کے زیر اہتمام قرآن خوانی کوئٹہ شہہدا کے لئے

  • October 26, 2016, 8:41 pm
  • National News
  • 34 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق آج جمعرات کو صبح ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں سانحہ پی ٹی سی کے شہداء کی فاتحہ خوانی ،لواحقین سے تعزیت کیلئے ان کے گھروں کو اورزخمیوں کی عیادت سول ہسپتال جائیں گے جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسنیٹرسراج الحق،صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کے ہمراہ شام تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔