فائرنگ کے نتیجے میں باب بیٹا جاں بحق

  • October 30, 2016, 3:01 pm
  • National News
  • 33 Views

دکی(آن لائن)موسیٰ خیل کے علاقے میں2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں باب بیٹا جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ضلع موسیٰ خیل کی کلی سلی حمرازی میں معمولی تکرار پر دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں اسلم اور اس کا والد موسیٰ جان موقع ہلاک ہو گیا فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا لا شوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے ۔